نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چودھری نثار علی خان نے کہا کتھا کاہ حکومت نے سابق صدر مشرف کو عدالتی فیصلہ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے لیکن ان کے خلاف کیس چلتے رہیں گے۔
چودھری نثار علی نے پپلز پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ ان کے دور حکومت میں مشرف کو ملک سے باہر آنے جانے کی پوری آزادی تھی۔
اس سے ...
چودھری نثار علی خان نے دھرنے پر بیٹھے لوگوں کے رہنماؤں کے ساتھ کسی بھی قسم کے تحریری معاہدے سے انکار کیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق نثار علی خان نے دھرنا ختم ہونے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کے رہنماؤں کے ساتھ کسی بھی قسم کا تحریری معاہدہ نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت دھر ...
چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہم مکمل تفتیش کے بغیر ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ الوقت - پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہم مکمل تفتیش کے بغیر ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ان کے مطابق، امریکا کا یہ دعوی بالکل غلط ہے کہ پاکستان کو حملے سے پہلے اطلاع د ...
چودھری نثار علی خان نے ہندوستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہندوستان- پاکستان تعلقات کے بارے میں بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، پاکستان سے تعلقات میں سنجیدہ ہے تو وہ مذاکرات کے دروازے اتنے عرصے سے بند کیوں کر رہا ہے؟
پاکستان کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق چودھری ...
چودھری نثار علی خان اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے ۔
اس سے پہلے بھی ہندوستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ راج ناتھ سنگھ صرف سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
چودھری نثار علی کی جانب سے دی گئی ضیافت میں شرکت نہیں کی ۔
انہوں نے کہا کہ میں لنچ کرنے کے لئے پاکستان نہیں گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اجلاس کے بعد پاکستانی وزیر داخلہ نے سب کو کھانے پر مدعو کیا تھا لیکن وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔ میں بھی چلا گیا۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ہے کیونکہ میں وہا ...
چودھری نثا علی خان نے کہا ہے کہ پشاور کالونی پر حملے کے بارے میں ہونے والی ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ حملہ آور غیر ملکی تھے۔ الوقت - پاکستان کے وفاقی وزیر داخلی چودھری نثا علی خان نے کہا ہے کہ پشاور کالونی پر حملے کے بارے میں ہونے والی ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ حملہ آور غیر ملکی تھے۔
...
چودھری نثار علی خان کی قیادت میں ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کے لئے پرویز رشید سے استعفی لیا گیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس سے متعلق ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبر قومی سلامتی ک ...